qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

تیونس۔ صدر نے وزیر اعظم کو برخاست کردیا۔

صدر قیس سعید

تیونس کے صدر قیس سعید نے ہشام المشیشی کو وزیر اعظم کے عہدے سے برطرف کرکے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں۔ صدر کے اس اقدام کو انکے حریفوں نےجمہوریت پر حملہ قرار دیا ہے ۔جبکہ لوگ سڑکوں پر جشن منانے اتر پڑے۔ کورونا سے نمٹنے میں حکومت کی ناکامی اور خراب معاشی صورتحال کے خلاف لوگ ملک کے مختلف شہروں میں احجاج کررہے ہیں۔ پارلیمنٹ اسپیکر راشد غنوشی نے صدر کے اقدام کو آئین اور انقلاب کے خلاف بغاوت سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہیکہ ملک کے عوام انقلاب کا دفاع کریں گے۔

ident-prime ministrبرطرف وزیر اعظم ہشام المشیشی

Related posts

مسلمانوں کے قتل سے جڑا ہے اپریل فول کا قصہ

qaumikhabrein

چین کا طالبان کو مالی مدد دینے کا اعلان۔

qaumikhabrein

افغانستان کے نئے نظام کے سربراہ ملا ہیبت اللہ ہونگے۔ صدر بھی ان کے ماتحت رہےگا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment