qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

عالمی لیڈر کورونا وبا پھیلنے کے ذمہ دار۔ عالمی صحت تنظیم۔

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دنیا نے اگر بروقت ایکشن لیا ہوتا تو کوویڈ کی وجہ سے لاکھوں انسانوں کی جانیں نہ جاتیں۔رپورٹ میں کہا گیاہےکہ چین نے 2019 کے اواخر میں کوویڈ وائرس کی فوری شناخت کرکے دنیا کو بتا دیا تھا لیکن چین کی وارننگ کو نظر انداز کر دیا گیا۔عالمی ادارہ صحت کاکہنا ہےکہ وبا کو پھیلنے سے روکنےکے وقت عالمی سیاسی قیادت غائب تھی ، فروری 2020 اہم ترین مہینہ تھا ، اگر اُس وقت سُستی نہ دکھائی جاتی تو حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔

Related posts

امروہا میں ایام عزا کے استقبال میں مسالمہ

qaumikhabrein

اسرائیلی فوجی،مشقوں میں شامل ہونے سے کترا رہے ہیں۔

qaumikhabrein

ابو ظہبی میں غیر مسلموں کے لئے نئے ظابطوں کا اعلان۔

qaumikhabrein

Leave a Comment