qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

مشرقی آسٹریلیا میں چوہوں کے سبب طاعون پھیلنےکا خطرہ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز کی مقامی آبادی چوہوں کی بڑھتی تعداد سے پریشان ہے ۔ ماحول میں ہرطرف پھیلی چوہوں کی بُو نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔چوہے گھروں دوکانوں اور کھیت کھلیانوں میں دندناتے پھرتے ہیں۔ حد تو یہ ہیکہ اسپتالوں میں مریض بھی چوہوں کے کاٹے سے محفوظ نہیں ہیں۔۔چوہوں کی وجہ سے علاقے میں طاعون پھیلنے کا خطرا ہے۔
نیو ساؤتھ ویلز کے شہریوں کو توقع ہیکہ متوقع طوفانی بارشوں سے چوہوں کی آفت سے نجات مل جائےگی۔خیال رہے کہ مشرقی آسٹریلیا کی ساحلی پٹی کو 50 سالوں کی بدترین سیلابی صورتحال کا سامنا ہے


Related posts

صدر بائڈن کے بیان سے وہائٹ ہاؤس نے پلہ جھاڑ لیا۔

qaumikhabrein

برطانیہ میں کورونا پابندیوں کو ختم کیا جارہا ہے۔

qaumikhabrein

ممبر پارلیمنٹ امتیاز جلیل کو ماں کا صدمہ

qaumikhabrein

Leave a Comment