qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

کورونا کی وبا۔دسویں کاامتحان منسوخ۔ بارہویں کا ملتوی۔

سی بی ایس ای کے دسویں کے امتحانات منسوخ کردئے گئے ہیں جبکہ بارہویں کے امتحانات ملتوی کردئے گئے ہیں۔ کورونا وبا کے پھینے کے سبب امتحانات کو منسوخ کرنے کے مطالبات کئے جارہے تھے۔ وزیر اعظم اور وزیز تعلیمکی میٹنگ کے دوران اس سلسلے میں فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے امتحانات کے بارے میں گفتگو کے لئے وزیر تعلیم اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام کو تبادلہ خیال کے لئے طلب کیا تھا۔ہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ دسویں کے طلبا و طالبات کو داخلی اسسمنٹ کی بنیاد پر ترقی دی جا/ے گی۔ یکم جون کو کورونا سے پیدا شدہ حالات کا پھر جائزہ لیا جائےگا۔ طلبا و طالبات کے تحفظ اور سلامتی کو پیش نظر رکھ ہی یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیجری وال جیسے ئی وزرائے اعلیٰ نے حکومت سے سی بی ایس ای کے امتحان منسوخ کرے کا طالبہ کیا تھا۔

Related posts

کرگل میں’امام خمینی، عالمی اتحاد کا محور’ کے عنوان سے سیمینار

qaumikhabrein

اورنگ آباد میں مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی میٹنگ۔

qaumikhabrein

‘صحت مند نہٹور’ مہم کے تحت میونسپلٹی کے دو وارڈ س میں ہیلتھ کیمپ

qaumikhabrein

Leave a Comment