qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

ڈھائی سو سے زائد کتابوں کا تخلیق کار مناظر عاشق ہرگانوی۔

آہ۔پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی

اردو ادب ایک ادیب،محقق، شاعر،تنقید نگار،افسانہ نگار اور بچوں کے لئے ادب تخلیق کرنے والے سے محروم ہو گیا۔ پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی اب اس دنیا میں نہیں رہے۔پروفیسر مناظر عاشق ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔تعلیمی اور ادبی میدان میں انکی خدمات گراں مایہ ہیں۔انہوں نے 35 برس تک یونیورسٹی میں طلبا کو پڑھایا۔ اپنی زندگی کے آخری دنوں تک وہ یہ فر یضہ ادا کرتے رہے۔ اب تک ان کی 258کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں اور ان پر 58کتابیں بھی شایع ہو چکی ہیں۔مناظر عاشق اردو کے علاوہ ہندی ،انگیکا اور انگریزی میں بھی لکھتے رہے اور ہر زبان میں ان کی کئی کئی کتابیں منظر عام پر آئیں۔۔انہیں ملک اور بیرون ممالک سے ادبی خدمات کے اعتراف میں کئی ایوارڈز بھی ملے۔

Related posts

‘منظر پس منظر’ کی رسم اجرا

qaumikhabrein

لوک سبھا اسپیکر بھی کورونا پازیٹیو۔ایمس میں داخل

qaumikhabrein

عظیم فلسفی کارل مارکس نے نہایت غربت اور کسمپرسی کا وقت دیکھا

qaumikhabrein

Leave a Comment