ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں34ملین افراد بھکمری کے بہت قریب۔یو این سربراہ کو اندیشہ by qaumikhabreinمارچ 29, 2021مارچ 29, 20210491 Share0 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے خبردار کیا ہیکہ دنیا بھر میں چونتیس ملین افراد بھوکوں مرنے کے نہایت قریب ہیں۔ انکا کہنا ہیکہ بیس ملکوں میں بغیر کوئی وقت کھوئے بھکمری کو روکنے ک اقدامات بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔