qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

اورنگ آباد سے پی ایف آئی کے چار ارکان گرفتار

اورنگ آباد اے ٹی ایس نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا PFI کے چار ارکان کو حراست میں لیا ہے گرفتار شدگان میں ایک ڈیلیوری بوائے بھی شامل ہے۔ این آئی اے نے ملک گیر سطح پر پی ایف آئی کے خلاف کارروائی کی جو مہم چھیڑ رکھ ہے اورنگ آباد میں کاروائی بھی اسی کا حصہ ہے۔

اورنگ آباد میں اے ٹی ایس اسکواڈ اور مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہڈکو کی نیشنل کالونی سے ڈیلیوری بوائے سید اور کراڑ پورہ علاقے سے مولانا عرفان ملی کو تحویل میں لیا گیا۔ اسی طرح پرویز نامی نوجوان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ اے ٹی ایس نے ایک اور نوجوان کو حراست میں لیا ہے لیکن اس کے نام کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔

گرفتار شدہ پرویز کے والد مزمل

گرفتار شدہ پرویز کے والد نے بتایا کہ انکا بیٹا انٹی ریئر کا کام کرتا ہے۔ پی ایف آئی کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کا مقابلہ قانونی طریقے سے کیا جائےگا۔۔

Related posts

نہٹورمیں مندر کے احاطے  میں ہیلتھ چیک اپ

qaumikhabrein

عرب مارات اور اسرائیل کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پاگیا

qaumikhabrein

یو پی کا وزیر بھی اذان کی آواز سے پریشان

qaumikhabrein

Leave a Comment