نعیم نقوی کی نئی کتاب۔تاریخ نامہ جمع زیارت نامہ

نعیم نقوی ایک منجھے ہوئے قلمکار ہیں۔وہ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔انکی تازہ کتاب To be a Pilgrimکو پڑھنے کا موقع ملا اور بے اختیار اس کتاب کے تعلق سے اپنے تاثرات سپرد قرطاس کرنے کو جی چاہا۔کچھ لکھنے کی اس بے اختیار چاہت کی کئی وجوہات ہیں۔ نعیم نقوی … نعیم نقوی کی نئی کتاب۔تاریخ نامہ جمع زیارت نامہ پڑھنا جاری رکھیں