qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

دمشق میں شامی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ۔ سولہ ہلاک

دہشت گردوں نے حملے کرتے ہوئے سڑک کے کنارے دو بم دھماکے کئے ۔ اس وقت ایک فوجی بس دارالحکومت دمشق کے حافظ الاسد پل کو عبور کر رہی تھی۔دھماکوں میں اب تک 16 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

دمشق میں یہ بڑا حملہ کئی برسوں بعد ہوا ہے۔ دس سالہ جنگ کے دوران سرکاری فوج نے مضافات کے تمام علاقوں کو باغیوں سے آزاد کرالیا ہے۔ سرکاری ٹیلی ویزن نے دھاکے کے سبب تباہ شدہ بس کی تصاویر دکھائیں۔ دھماکے ایسے وقت کئے گئے جب لوگ کام کے لئے جارہے تھے۔

شامی فوج کی انجینئرنگ یونٹس نے دمشق کے حافظ الاسد پل کے قریب ایک فوجی بس پر نصب سڑک کے کنارے نصب تیسرا بم ناکارہ بنا دیا۔

Related posts

دہلی میں گزشتہ روز پانچ سو چھتیس کیس سامنے آئے۔ دیگر ریاستوں کے مقابلےصفر چھ چھ فیصد کا اضافہ

qaumikhabrein

مولانا شبیب کاظم کے معاملے پر شیعہ علما متحد کیوں نہیں ؟

qaumikhabrein

ذاکرین  عشرہ اربعین کے اعزاز میں تہنیتی جلسہ

qaumikhabrein

Leave a Comment