qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

برطانیہ ۔ 30 برس سے کم عمر والوں کو ایسٹرا زنیکا ویکسین نہیں دی جائےگی۔

برطانیہ میں دواؤں کی ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا ہیکہ 30 برس سے کم عمر کے لوگوں کے لئےمتبادل ویکسین کا بندوبست کیا جائےگا کیونکہ انہیں ایسٹرا زینیکا ویکسین نہیں دی جائے گی۔ اتھارٹی کا کہنا ہیکہ ایسٹرا زینیکا کی ویکسین لینے کے بعد خون کے تھکے جمنے کی شکایتیں ملنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتھارٹی نے جانچ میں پایا کہ مارچ کے آخر تک جن لوگوں کو ایسٹرا زینیکا ویکسین دی گئی تھی ان میں 79 افراد کو خون کے تھکے جمنے کی شکایت ہوئی تھی اور ان میں19 کی موت واقع ہو گئی تھی۔ اتھارٹی کا یہ بھی کہنا ہیکہ اس بات کے پختہ ثبوت نہیں ہیں کہ ایسٹرا زینیکا کی وجہ سے ہی خون کے تھکے جمنے کی شکایت ہوئی۔ لیکن یہ بھی سچ ہیکہ خون کے تھکے جمنے اور ایسٹرا زینیکا کے بیچ رشتے گہرے ہوتے جارہے ہیں۔

Related posts

امروہا میں لوک سبھا چناؤ ۔ مقابلہ سہ رخی ہے۔

qaumikhabrein

ظالموں کا ساتھ دینے والے بھی ظالم ہیں۔۔علی پور میں علماء کا بیان

qaumikhabrein

اپنے مطالبات کے حق میں اساتذہ کی 8 اگست کو ریاست گیر تحریک۔

qaumikhabrein

Leave a Comment