qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیر

جموں و کشمیر۔۔۔ریپ کے معاملے میں چار گرفتار۔

کشمیر کے قاضی گنڈ کے بانی گام میں ایک نابا لغ لڑکی کی عصمت دری کا واقعہ ہوا۔ اس سلسلے میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمین کی مدد ایک خاتون کے ذریعے کرنے کی بات بھی سامنے آئی ہے۔ طبی جانچ میں معلوم ہوا کہ نابا لغ لڑکی حاملہ ہے۔۔

Related posts

حقوق انسانی اور ہمارے حکمراں ۔تحریر سراج نقوی

qaumikhabrein

کثرت میں وحدت کو پھر فروغ دیا جائے۔ اداکارہ رتنا پاٹھک کی اپیل

qaumikhabrein

آسام۔ بی جے پی ایم ایل اے کی کار میں ملی ای وی ایم۔

qaumikhabrein

Leave a Comment