qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

لاوئے پورہ سرینگر میں ملی ٹنٹنوں کاسی آر پی ایف پارٹی پر حملہ ۔دو اہلکار ہلاک ۔دوزخمی

سرینگر کے لاوئے پورہ میں سرینگر بارہمولہ نیشنل ہائی وے پر ملی ٹنٹنوں نے سی آر پی ایف پارٹی پر حملہ کیا۔اس حملے میں سی آر پی ایف کے دو اہلکارشہید ہو گئے جبکہ دو شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ حملے کےبعد پورے علاقے کافوج نے محاصرہ کیا اور تلاشی کارورائی کی۔

ڈی آئی جی سی آر پی ایف کشورپرشاد نےمیڈیاکوبتایا کہ لاوے پورہ میں ان کی پارٹی پرپیٹرولنگ کے دوران حملہ کیاگیا۔ ملی ٹنٹ اندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔اس واقعہ کے بعد سرینگر بارہمولہ نیشنل ہائی وے پر ٹریفک بھی کچھ دیر کے لیے معطل رہا۔سرینگر بارہمولہ نیشنل ہائی وے پر اس سے پہلے بھی کئی بار اس طرح کے حملے ہوئے ہیں۔یہ حملہ ایسے وقت ہوا جب کہاجارہاتھا کہ وادی میں ملی ٹنسی اب اختتامی مراحل میں ہے۔( حرہ فیضان ۔کشمیر)۔

Related posts

جانے والے 31 اگست کے بعد بھی افغانستان سے جاسکتے ہیں۔ طالبان کا اعلان۔

qaumikhabrein

شیعہ دشمن قوتیں مرجعیت کی طاقت کو کمزور کرنا چاہتی ہیں۔۔ مولانا شہوار نقوی

qaumikhabrein

طالبان کو صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment