qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

واشنگٹن میں فلسطین حامیوں کی ریلی۔

تصویر بشکریہ ٹی آر ٹی ورلڈ

فلسطینیوں کے حق میں امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں ریلی نکالی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق، واشنگٹن میں اسرائیل کی غزہ پر ہزاروں کی تعداد پر بمباری کے خلاف نکالے گئے نیشنل مارچ میںسو تنظیموں کے ممبروں نے شرکت کی۔ریلی میں شریک افراد نے غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف نعرے لگائے اور اسرائیل پر سخت پابندیاں عائدکرنے کامطالبہ بھی کیا۔

تصویر بشکریہ ڈان

واضح رہےکہ غزہ پر اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 240 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوئے جن میں 67 بچے بھی شامل ہیں جب کہ اسرائیلی بمباری سے ہزاروں فلسطین بے گھر بھی ہوگئے۔ فرانس جیسے بعض یورپی مممالک میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہروں پر پابندی ہے۔

Related posts

امریکی صدر “ڈونلڈ ٹرمپ” مکمل طور پر احمق  ہیں؟

qaumikhabrein

خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کردیا گیا۔

qaumikhabrein

شعبۂ اردو، ممبئی یونی ورسٹی میں کلیات مضطر خیر آبادی ’’خرمن‘‘ پر مذاکرہ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment