qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن ہندستان کے دورے پر

امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن آج ہندستان کے دورے پر پہونچ رہے ہیں۔ تین روزہ دورے کے دوران آسٹن وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے ساتھ ساتھ دیگر وزرا اور محکمہ دفاع کے حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ امریکہ میں جو بائڈن کے صدر بننے کے بعد امریکہ کے کسی اعلیٰ عہدےدار کا ہندستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

Related posts

شرپسند عناصر آزاد کیوں؟۔۔۔۔۔سراج نقوی

qaumikhabrein

تلنگانہ ۔ اقامتی اسکولوں میں کامن ڈائٹ مینو کا آغاز۔

qaumikhabrein

کربلا۔ حضرت عباس کے روضے کی توسیع کا کام مکمل۔ زیارت میں ہوگی آسانی۔

qaumikhabrein

Leave a Comment