qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

دہلی کے کئی اسپتالوں کے ڈاکٹرز اجتماعی چھٹی پر

دہلی کے کئی سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز کئی ماہ سے تنخواہوں اور بھتوں سے محروم ہیں۔ اسکے خلاف آج این ڈی ایم سی میڈیکل کالج اور ہندو راؤ اسپتال کے ڈاکٹرز ایک روز کے لئے اجتماعی چھٹی پر ہیں۔ ریزی ڈنٹ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کا کہنا ہیکہ اگر تنخواہوں کی ادائے گی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو بائیس مارچ سے ڈاکٹرز غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر چلے جائیں گے

Related posts

کورونا بھی جاندار ہے اسے بھی جینے کا حق ہے۔ تریویندر سنگھ راوت نے جتائی ہمدردی۔

qaumikhabrein

ایران نئے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی تیاری میں مصروف۔

qaumikhabrein

ٹرمپ کے خلاف ایلون مسک اترے سیاسی میدان میں۔

qaumikhabrein

Leave a Comment