qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

مصر میں بھیانک ٹرین حادثہ۔ درجنوں ہلاک۔سیکڑوں زخمی

مصر میں دو ٹرینوں کی ٹکر کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں موصولہ خبروں کے مطابق حادثہ شمالی شہر سہاگ میں ہوا۔ حادثے میں سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریلوے حکام نے بتایا ہیکہ کسی کے ذریعے ایمر جنسی بریک لگائے جانے کے سبب یہ ببھیانک حادثہ ہوا۔ دونوں ٹرینوں کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ جائے حادثہ پر بڑے دلدوز مناظر دیکھنے کو ملے۔ حادثے کی جانچ کے احکامات دے دئے گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہیکہ ایک ٹرین کے ایمر جنسی بریک لگنے سے اسکے پیچھے آنے والی ٹرین اس سے ٹکرا گئی۔

Related posts

جشن قمر بنی ہاشم کا شاندار اہتمام

qaumikhabrein

ٓآن لائن دینی درسگاہ سدرۃ المنتہیٰ کے اعزاز میں اضافہ۔

qaumikhabrein

یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونیوں کو بسانے کی سازش

qaumikhabrein

Leave a Comment