qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

احمد آباد۔۔ کسان لیڈروں کو پریس کانفرنس نہیں کرنے دی گئی

کسان لیڈر یدھ ویر سنگھ کچھ دیگر لیڈروں کے ساتھ ایک ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ پولیس اہلکار وہاں زبردستی داخل ہو گئے اور پریس کانفرنس کو روک دیا۔ یدھ ویر سنگھ ذرعی قوانین پر کسانوں کی احتجاجی تحریک کے بارے میں موٹیرا کے ایک ہوٹل میں جانکاری دے رہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہیکہ کسان لیڈروں کو پریس کانفرنس کرکے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ پولیس نے کسسان لیڈروں کو حراست میں لے لیا۔پولیس ایکشن کی مخالفت کرنے والوں اور پولیس اہلکاروں میں دھکہ مکی بھی ہوئی۔

Related posts

جنگ زدہ یوکرین میں چیک پوسٹ پر فوجی نے گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی

qaumikhabrein

پروفیسر وصی حیدر کی کتاب ستاروں کی سرگوشیاں کا اجرا۔

qaumikhabrein

امروہا میں عالم دین سید محمد حامد کے انتقال پرتعزیتی جلسہ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment