qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

میانمار۔فوج کی فائرنگ میں درجنوں مظاہرین کی ہلاکت کا اندیشہ

فائل فوٹو

میانمار میں یوم مسلح افواج کے موقع پر سلامتی دستوں اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ خبریں مل رہی ہیں کہ سلامتی دستوں کی فائرنگ سے پچاس افراد کے مارے جانے کا اندیشہ ہے۔ اس بیچ فوجی سربراہ من آنگ لائنگ نے قومی ٹیلی ویزن پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے آئین کی حفاظت کی جائےگی اور ملک میں چناؤ کرائے جائیں گے۔ لیکن چناؤ کب کرائے جائیں گے اس بارے میں انہوں نے کچھ نہیں کہا۔میانمار میں اس برس فروری میں فوج نے حکومت کا تخہ پلٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا۔ جسکے خلاف ملک بھر میں شدید احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں۔مظاہروں کے دوران320 سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں۔ ۔

Related posts

ترکی   میںKFC کا بائیکاٹ، تمام شاخیں بند

qaumikhabrein

اورنگ آباد میں این آئی اے کا چھاپہ۔ایک گرفتار

qaumikhabrein

مشرقی جاپان میں 7.3شدت کا زلزلہ۔بھاری جانی و مالی نقصان کا اندازہ

qaumikhabrein

Leave a Comment