qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

34ملین افراد بھکمری کے بہت قریب۔یو این سربراہ کو اندیشہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے خبردار کیا ہیکہ دنیا بھر میں چونتیس ملین افراد بھوکوں مرنے کے نہایت قریب ہیں۔ انکا کہنا ہیکہ بیس ملکوں میں بغیر کوئی وقت کھوئے بھکمری کو روکنے ک اقدامات بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔

Related posts

ایران نے تیار کیا اب تک کا سب سے مضبوط سوپر کمپیوٹر۔

qaumikhabrein

ہندستان۔ بڑے مذبی اجتماعات کورونا کی تازہ لہے لئے ذمہ دار۔

qaumikhabrein

نیپال نے پپتنجلی کی کورونا دوا کی ملک میں تقسیم پر روک لگائی۔

qaumikhabrein

Leave a Comment