qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

نفرت انگیز مواد کا معاملہ۔۔فیس بک پر مقدمہ۔

امریکی مسلمانوں کے حقوق کی علمبردار ایک تنظیم نے فیس بک انکارپوریشن پر واشنگٹن کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔تنظیم کا الزام ہیکہ فیس بک اپنی ہی پالیسیوں پر عمل کرنے میں ناکا رہا ہے جسکے نتیجے میں مسلم مخالف نفرت انگیز لہر چلی ہے۔ سوپیرئر کورٹ میں دائر شکایت میں تنظیم نے دعویٰ کیا کہ دنیا کا سب سے بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم اس قابل اعتراض مواد کو ہٹانے میں ناکام رہا ہے جو نفرت انگیز مواد کے تعلق سےخود اسکے ضابطوں کی خلاف ورزی ہے۔ جبکہ فیس بک، ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام کو یہ یقین دہانی کراتا ہے کہ وہ ان پالیسیوں پر عمل کرتا ہے۔(بشکریہ الجزیرہ نیوز)

Related posts

ایسے ہوا نئی سڑک کا افتتاح ۔۔ناریل نہ ٹوٹا سڑک ٹوٹ گئی۔

qaumikhabrein

ٹیچر نے طالبہ پرتشدد کرکے پہلی منزل سے نیچے پھینک دیا۔

qaumikhabrein

تصوف و عرفان محور امن و محبت کے موضوع پرسمبل سوناواری میں ایک روزہ سمینار۔

qaumikhabrein

Leave a Comment