qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

کورونا سے محفوظ افراد مسجد نبوی میں داخل ہوسکیں گے۔

یکم رمضان المبارک سے عالمی وبا کورونا سے محفوظ لوگوں کو مسجد نبوی میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔مسجد نبوی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں آنے والوں کے لیے توکل ایپ کے ذریعے اجازت نامے جاری ہوں گے.انتظامیہ کے مطابق مسجد نبوی میں داخلے کا اجازت نامہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے افراد کو دیا جائے گا۔مسجد نبوی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا سے شفایاب افراد کو بھی یکم رمضان المبارک سے مسجد نبوی میں داخلے کی جازت ہو گی۔

Related posts

پانی کا عالمی دن

qaumikhabrein

حزب اللہ نے کہا مکڑی کے جالے جیسا اسرائیل جلد ہوگا ختم

qaumikhabrein

25 جولائی سے عمرہ بھی کر سکیں گے مسلمان۔

qaumikhabrein

Leave a Comment