qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سنگرام۔۔ آتش زدگی میں گھر جلا۔ کوئی جانی نقصان نہیں۔

مدھو بنی کےسنگرام کے مغربی محلہ میں آتشزدگی ہوئی۔ اس حادثے میں ایک گھر مکمل جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ آگ کس طرح لگی یہ اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ گھر کے مالک محمد محبوب کا کہنا ہے کہ آگ ساڑھے چار بجے اچانک لگی تھی۔ محلہ کے لوگوں نے موقع پر پہنچ آگ پر قابو پا لیا ہے۔ جائے واقعہ پر پہنچنے ضلع پریشد رضاءالدین اور پردھان عبدالرشید نے اہل خانہ کو تسلی دی،لیکن معاوضے کی کوئی بات نہیں کہی۔ محبوب کا کہنا ہے سرکاری حکام سے امید ہے کہ آتشزدگی میں ہوئے نقصانات کا معاوضہ دیں گے۔ سنگرام میں اس پہلے 1996 میں بھی آتشزدگی ہوئی تھی جس میں سیکڑوں گھر جل کر خاکستر ہوگئے تھے۔۔

Related posts

یوکرینی شہری جنگ لڑنے کے بجائے ملک سے فرار ہورہے ہیں

qaumikhabrein

اللہ کے نزدیک انسان کاروزہ پسندیدہ عبادت ہے۔ مولانا شہوار نقوی

qaumikhabrein

کشمیر۔۔کورونا کیسوں میں اضافہ۔۔۔متاثرین کی تعداد 133454۔۔ 2010ہلاک۔

qaumikhabrein

Leave a Comment