qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

پلوامہ۔۔ویگن آر ڈرائور نے سیکورٹی اہلکار کو ٹکر ماری۔

(فائل فوٹو)

آونتی پورہ چوک پرپولیس اہلکار نے ایک ویگن آر کار کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن بجاے رکنے کے گاڑی کا ڈرائیور پولیس والے کو ٹکر مار کر فرار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اسی گاڑی کو پڈگام پورہ بریج پر رکنے کو کہا گیا لیکن ڈرائیور پھر گاڑی کو بھگاتا رہا۔ سی آر پی ایف جوان نے پہلے ہوائی فائر کیا لیکن گاڑی نہیں رکنے کی صورت میں اہلکار نے گاڑی پر گولی چلادی جو کار میں سوار ایک خاتون کے بازو میں لگی۔ زخمی خاتون کو سرینگر کے بونس اور جوائنٹ اسپتال پہونچیا گیا جبکہ ڈرائیور کو گرفتار اور گاڑی کو ضبط کرلیا گیا ہے۔

Related posts

امروہا میں ادبی شام موسی رضا نقوی کے نام

qaumikhabrein

پونا۔کورونا کی دوا کی غیر قانونی فروخت کی کوشش۔

qaumikhabrein

اسلام میں حسب نسب نہیں تقویٰ کی اہمیت ہے۔ مولانا شہوار حسین

qaumikhabrein

Leave a Comment