qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

راہل گاندھی نے مغربی بنگال میں چناؤ ریلیاں معطل کردیں۔

راہل گاندھی۔لیڈر کنگریس

ملک میں کورونا وبا کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافے کو دیکھتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مغربی بنگال میں ہونے والی اپنی تمام ریلیوں کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔راہل گاندھی نے دیگر سیاسی لیڈرو ں سے بھی بڑی بڑی چناؤ ریلیوں کے نتائج پرغور کرنے کو کہا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ کورونا کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہوں نے مغربی بنگال میں چناؤ سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے کانگریس لیڈر ششی تھرور نے راہل گاندھی کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہیکہ ریلیوں سے زیادہ زندگیاں اہم ہیں۔

Related posts

جمعیت علما کا دس روزہ سیرت النبی پروگرام

qaumikhabrein

1700 شیعہ کیڈٹس کے بہیمانہ قتل میں ملوث درندہ عراق لایا گیا

qaumikhabrein

افغانستان سےامریکہ کی واپسی۔ کہاں گئے کہیں نہیں ۔کیا لائے کچھ نہیں۔

qaumikhabrein

Leave a Comment