qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

اس سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ۔ہندستان میں نہیں ہوگا نظارہ۔

ماہرین فلکیات کے مطابق دس جون کو سورج گرہن روس،گرین لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا،یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکےگا۔ہندستان، پاکستان،بنگلہ دیش جیسے ایشیائی ملکوں میں اسکا نظارہ نہیں ہوگا۔ جب چاند ،سورج کو ڈھک لیگا تو رنگ آف فائر نمودار ہوگی۔ سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند سورج اور زمین کے درمیان آجاتا ہے۔ ہندستانی وقت کے مطابق سورج گرہن ایک بجکر بیالیس منٹ سے شروع ہوگا اور چھ بجکر اکتالیس منٹ تک جاری رہے گا لیکن تین منٹ اکیاون سیکنڈ تک پورا سورج ڈھک جائےگا۔ ناسا کی ویب سائٹ کے مطابق سورج گرہن کے دوران رنگ آف فائر دیکھا جاسکےگا۔

Related posts

پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر۔ ریٹنگ بی نیگیٹو سے ٹرپل سی پلس ہو گئی

qaumikhabrein

بہت دلچسپ ہے شربت روح افزا کی تاریخ

qaumikhabrein

رواں سال اب تک مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل نے 62 گھر گرا دیئے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment