qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

اورنگ آباد میں مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی میٹنگ۔

اورنگ آباد شہر میں25 جون کو مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی میٹنگ ہونے والی ہے ۔ اس میٹنگ کے کا فی ہنگامہ خیز ہونے کی امید ہے ، ایم آئی ایم رکن پارلیمان اور بورڈ کے رکن امتیاز جلیل کا کہنا ہیکہ بالاپور وقف جائیداد کی جعلی این او سی دینے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، اور وقف بورڈ کی جانب سے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے ، امتیاز جلیل کا کہنا ہیکہ اسی طرز پر جالنہ روڈ وقف جائیدادوں پر قابض افراد کے خلاف بھی ایف آئی آر درج ہونی چاہیئے ، امتیاز جلیل کا کہنا ہیکہ وہ وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرینگے ۔

Related posts

غمگین امروہوی کی یاد میں محفل نعت و منقبت

qaumikhabrein

غفراں مآب نےہندستان میں شیعوں کوتشخص عطا کیا۔

qaumikhabrein

روس اور چیک جمہوریہ کے درمیان کشیدگی۔دونوں نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو نکالا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment