qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کردیا گیا۔

حرمین شریفین انتظامیہ نے خانہ کعبہ کے غلاف کو  3 میٹر تک اوپر کردیاہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر ہر سال غلاف کا حصہ اوپر کیا جا تا ہے۔دوسری جانب سفید کپڑا خانہ کعبہ کے چاروں طرف لگادیا گیا ہے، کِسوہ فیکٹری کے 50 سے زائد ماہرین نے کام کو انجام دیا۔

سربراہ حرمین انتظامیہ کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا جب کہ رواں  برس سال 10ہزار کارکنان عازمین حج کی خدمت پر مامور ہوں گے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں طواف کے لیے 25 ٹریک بنائے گئے ہیں۔

Related posts

عزت دار لوگ ہی امام حسین تک پہونچ پاتے ہیں۔ مولانا یوسف مشہدی

qaumikhabrein

مسلمانوں کے لیے بے خوف ہو کر آواز بلند کرنے والی عابدہ انصاری انتقال کر گئیں

qaumikhabrein

مجالس عزا میں شرک نہیں ہوتا بلکہ حقیقی توحید بیان کی جاتی ہے۔مولانا یوسف مشہدی

qaumikhabrein

Leave a Comment