qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

مراٹھواڑہ مکتی سنگرام پروگرام تنازعہ میں

مراٹھواڑہ مکتی سنگرام کی مناسبت سے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے اورنگ آباد کے سدھارتھ گارڈن میں پرچم کشائی کی اور مراٹھواڑہ کی ترقی کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا ۔ دوسری جانب شیوسینا نے مراٹھواڑہ مکتی سنگرام کے پروگرام کی ٹائمنگ پر سوال اٹھایا اور وزیراعلی پر مراٹھواڑہ کے شہیدوں کی تذلیل کرنے الزام عائد کیا۔

شیوسینا کے اپوازیشن لیڈر امباداس دانوے کا کہنا ہیکہ محض پندرہ منٹ میں پروگرام ختم کرکے وزیر اعلی نے مراٹھواڑہ کو نظر انداز کرنے کا پیغام دیا ہے ، ساتھ ہی مراٹھواڑہ کی ترقی کے لیے ان کے پاس کوئی منصوبہ نظر نہیں آیا ۔

Related posts

کورونا نے اداکارہ کنگنا رناوت کو بھی اپنا مریض بنا لیا۔

qaumikhabrein

دہلی میں حسن امام کے شعری مجموعے کی رسم اجرا

qaumikhabrein

امروہا۔ قدیمی قبرستان کو محفوظ رکھنے کی کوشش

qaumikhabrein

Leave a Comment