qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

ایران۔ مجلس میں دوران خطاب مولانا کی موت۔

موت بر حق ہے۔ ہر ذی روح کو دار فانی سے گزرنا ہے لیکن اگر یہ موت آئمہ اطہار کا ذکر کرتے ہوئے آئے تومرنے والے کی قسمت قابل رشک ہے۔ایران میں مشہد میں نو محرم کو ایک ایسا ہی واقعہ رونما ہوا۔ مشہد کے معروف خطیب آیت اللہ آغا مجاہد نے مجلس سے خطاب کے دورن امام زمانہ کا ذکر کرتے کرتے دم توڑ دیا۔ انہوں نے جیسے ہی دعائے فرج کا ابتدائی جملہ زبان سے ادا کیا انکی روح پرواز کر گئی۔ آغا مجاہد کو نو محرم کو ہی مشہد مقدس میں سپرد لحد کیا گیا۔

Related posts

مولانا کلیم الدین کی گرفتاری کے خلاف مراٹھواڑہ میں مسلم تنظیموں میں غصہ۔

qaumikhabrein

راجناتھ کی نظر میں کیرلہ ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا۔پوچھا جارہا ہے کس شعبے میں پیچھے ہے کیرلہ۔

qaumikhabrein

امام علی نقی علیہ السلام۔زیارت جامعہ کبیرہ اور زیارت غدیر آپکی تعلیم کردہ ہے

qaumikhabrein

Leave a Comment