qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

ایران کورونا ویکسین کا فارمولہ عام کردیگا۔

ایران نے ” کورونا ” کے بچاؤ کے لیئے اپنی ” ویکسین ” بھی بنائی ھے ، جسے سوئٹزرلینڈ سمیت کئی یورپی ممالک نے اعلیٰ معیار کی قرار دیا ھے ، اور خریدنے کاارادہ ظاہر کیا ھے۔۔ایران کے رہبرِ آیت اللہ سید علی خامنہ ائ نے اس ” ” ویکسین ” کے ” فارمولے کو پبلک ” کرنے کی ہدایت کی ھے تاکہ غریب ممالک اس سے استفادہ کرسکیں اور عام انسانیت فائدہ اٹھاسکے ۔

جب کہ ” بِل گیٹس ” سے جب سوال کیا گیا کہ آپ غریب ملکوں کے لیئے ویکسین کا فارمولا پبلک کریں گے تو اُس نے صاف انکار کردیا تھا۔

آیت اللہ سید علی خامنہ ائ ایران پر امریکا اور مغرب کی طرف سے لگائی جانے والی پابندیوں کو نعمت قرار دیتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ یہی پابندیاں ہماری خود انحصاری کا سبب بنی ہیں ۔ (بشکریہ۔گلوبل نیوز)

Related posts

عبدالفتاح السیسی  اس دور کا یزید پلید

qaumikhabrein

رمضان المبارک۔ مختلف ملکوں میں روزے کا دورانیہ ساڑھے 11 سے 17 گھنٹے کے قریب ہوگا۔

qaumikhabrein

آل انگلینڈ ٹورنامنٹ۔۔بیڈ منٹن اسٹار سندھو کی شکست

qaumikhabrein

Leave a Comment