qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

اینٹی وائرس سافٹ ویئر کے بانی نے خود کشی کرلی۔

جان میک ایفی

اینٹی وائرس سافٹ وئیر کے بانی جان میک ایفی(John McAfee) نے اسپین کی جیل میں مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان میک ایفی کو ٹیکس چھپانے کے الزام میں اکتوبر2020 میں گرفتار کیا گیا تھا اور بارسلونا کی عدالت نے جان میک ایفی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا۔

خیال رہے کہ جان میک ایفی نے 1987 میں میک ایفی کارپوریشن کی بنیاد رکھی تھی اور پھر میک ایفی کارپوریشن نے اینٹی وائرس کے حوالے سے دنیا بھر میں اپنا نام بنایا، انٹیل نے 2010 میں میک ایفی کارپوریشن کو خرید کر میک ایفی کی تمام پراڈکٹس کا نام تبدیل کر کے انٹیل سکیورٹی رکھ دیا تھا۔

Related posts

ٓآن لائن دینی درسگاہ سدرۃ المنتہیٰ کے اعزاز میں اضافہ۔

qaumikhabrein

کشمیر۔ہند ایران رشتوں پر کانفرنس

qaumikhabrein

سری نگر میں برامد ہوتا ہے کشتیوں پر ماتمی جلوس

qaumikhabrein

Leave a Comment