qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگ

اے ایم یو۔۔ تمام داخلہ ٹیسٹ منسوخ۔

کورونا کیسوں کے بڑھتے واقعات کو دیکھتے ہوئے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اے ایم یو نے سال 2021-2022 کے سیشن کے لئے تمام داخلہ ٹیسٹ منسوخ کردئے ہیں۔ یو نیورسٹی کے پی آر او عمر سلیم پیرزادہ نے بتایا کہ داخلہ ٹیسٹوں کے نئے پروگرام کو جلد ہی یونیرسٹی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا جائےگا۔۔

Related posts

محمد ضیا الدین صدیقی وحدت اسلامی ہند کے نئے امیر منتخب

qaumikhabrein

سماجی تنظیم Anhadکو خدمت خلق کے لئے مالی مدد کی ضرورت

qaumikhabrein

جیدعالم دین اور عظیم ماہر فن تعمیر شیخ بہائی ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment