qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگ

اے ایم یو۔۔ تمام داخلہ ٹیسٹ منسوخ۔

کورونا کیسوں کے بڑھتے واقعات کو دیکھتے ہوئے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اے ایم یو نے سال 2021-2022 کے سیشن کے لئے تمام داخلہ ٹیسٹ منسوخ کردئے ہیں۔ یو نیورسٹی کے پی آر او عمر سلیم پیرزادہ نے بتایا کہ داخلہ ٹیسٹوں کے نئے پروگرام کو جلد ہی یونیرسٹی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا جائےگا۔۔

Related posts

ایران ۔۔تعلیم سے روکنےکیلئے طالبات کو زہر دینےکا سنسنی خیز انکشاف۔

qaumikhabrein

ہندستان اور ایران کے تعلیمی اداوں میں معاہدہ

qaumikhabrein

امروہا۔۔ شاہ ولایت کی شان میں محفل نعت و منقبت

qaumikhabrein

Leave a Comment