qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

بیمہ سیکٹر میں74 فیصد تک غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

لوک سبھا میں آج ایشورینس ترمیمی بل منظور ہوگیا۔ اس طرح بییمہ سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حد چوہتر فیصد تک بڑھ جائےگی۔ اب تک اس سیکٹر میں انچالیس فیصد تک غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت ہے۔بیمہ ترمیمی بل کو راجیہ سبھا پہلے ہی منظور کرچکی ہے۔ یاد رہے کہ انشورینس قانون میں ترمیمی کی جب کانگریس دور میں پی چیدمبرم نے تجویز پیش ک کی تھی تو بی جے پی نے اسکی زوردار مخالفت کی تھی۔ترمیمی بل کی حمایت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ حکومت بیمہ سیکٹر کو مستحکم بنا رہی ہے۔

Related posts

امریکی فوجیوں کی عراق و شام کی سرحدوں پر نقل و حرکت میں اضافہ۔

qaumikhabrein

امریکہ میں غلامی کی علامت ایک مجسمے کو توڑ دیا گیا۔

qaumikhabrein

غزہ میں نیتن یاہو کو کامیابی نہیں مل سکتی۔ ایہود اولمرٹ

qaumikhabrein

Leave a Comment