qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

دہلی میں فی الحال لاک ڈاؤن نہیں۔ کیجری وال۔

اروند کیجری وال ۔وزیر اعلیٰ دہلی(فائل فوٹو)

دہلی میں کورونا کے معاملوں میں اضافہ ہورہا ہے لیکن وزیر اعلیٰ کیجری وال نے لاک ڈاؤن کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ حالات کا جائزہ لینے کے لئے کیجری وال دہلی کے سب سے بڑے کورونا اسپتال ایل این جے پی پہونچے۔ وہاں انہوں نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ حالات پر قابو پانے کے لئے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین دینے کی ضرورت ہے اور وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال منیجمنٹ کو بھی درست کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا معاملے کم ہونے کے سبب سسٹم میں کچھ سستی آگئی تھی جسے دور کیا جارہا ہے۔

Related posts

یوم ذیا بیطس  پرنہٹورمیں ‘جانچ کراؤ جان بچاؤ’ ریلی

qaumikhabrein

ماہر شبلیات الیاس اعظمی کو ایک اور انعام

qaumikhabrein

سکینہ بنت حسین کی شان میں محفل مقاصدہ

qaumikhabrein

Leave a Comment