qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

وارنگل۔ ایم جی ایم اسپتال کے عارضی ملازمین کی ہڑتال۔ کچھ نے دی خود کشی کی دھمکی۔

وارنگل کے ایم جی ایم اسپتال میں چھ سو عارضی ملازمین کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال سے حالات بگڑ گئے۔ ہڑتالی ملازمین اس پارٹی کو بیچ سے ہٹانے کا مطالبہ کررہے ہیں جنہیں اس نے کام پر رکھا ہے۔ ملازمین سرکاری اسپتالوں کے ان ملازمین کے برابر تنخواہیں اور بھتہ دئے جانے کا مطالبہ کررہے ہیں جنہیں عارضی طور پر کام پر رکھا گیا ہے۔ کچھ ملازمین اسپتال کی بلڈنگ پر چڑھ گئے اور خود کشی کرنے کی دھمکی دینے لگے۔ ہڑتال کی وجہ سے ایمر جنسی اور مریضوں کے وارڈوں میں کچرے کا ڈھیر لگ گیا۔ حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے پولیس کو طلب کرنا پڑا۔ملازمین کا الزام ہیکہ انہیں کام پر رکھنے والی پارٹی نے انہیں تخواہ اور بونس وقت پر نہیں دیا ہے۔

Related posts

ممبئی میں ایک اہم چوراہا خطیب اکبر مولانا اطہر کے نام منسوب

qaumikhabrein

اسکولی اوقات میں مدارس جانے کی وجہ سے طلبہ کی تعداد میں کمی۔ اورنگ آباد ایجوکیشن آفیسر کا عجیب دعویٰ

qaumikhabrein

اورنگ آباد میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ

qaumikhabrein

Leave a Comment