qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

ٹرین کوچیز کو کورونا نگہداشت کوچ میں بدلا۔

انڈین ریلویز نے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافے اور اسپتالوں میں بستر وں کی کمی کو دیکھتے ہوئے انوکھی پہل کی ہے۔ ٹرین کے کئی ہزار ڈبوں کوکورونا نگہداشت کوچیز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ریلوےذرائع کے مطابق اب تک 4,002 کوچیز کو کورونا نگہداشت کوچیز میں تبدیل کیا جا چکا ہے۔ یہ خصوصی کوچیز ریلوے کے سولہ زونوں میں دستیاب ہیں جنہیں درخواست پر ریاستی سرکاروں کے حوالے کیا جاسکتا ہے۔

Related posts

متحدہ عرب امارات میں اب ہفتہ وار تعطیل جمعہ ،ہفتے کی نہیں ہوگی

qaumikhabrein

امریکہ عراق اور شام سے جانے کو تیار نہیں۔

qaumikhabrein

شیو ورما میڈیا ایوارڈ 2021 کا اعلان۔

qaumikhabrein

Leave a Comment