qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

یکم محرم الحرام سے عازمین عمرہ کر سکیں گے۔

سعودی حکومت کے اہم فیصلے کے مطابق یکم محرم سے عمرے کی ادائے گی شروع ہو جائے گی لیکن ہندستان اور پاکستان سمیت نو ملکوں کے عازمین اس سے محروم رہیں گے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے دوران صحت اور سلامتی سے متعلق قواعد و ضوابط کو یقینی بنایا جائے گا۔سعودی وزارت حج کے مطابق عمرے کے منظور شدہ پورٹلز کے تحت آن لائن بکنگ ہو سکے گی تاہم پاکستان اورہندستان سمیت 9 ملکوں کے عمرہ زائرین کو اسکی اجازت نہیں ہو گی۔

Related posts

اخباری، ملنگی اور نصیری خطیبوں کو مغل مسجد کے منبر پر بیٹھنے نہیں دیا جائےگا۔ منتظمہ کمیٹی کا فیصلہ

qaumikhabrein

افغانستان میں داعش کا کمانڈر ابو عمر خراسانی جہنم واصل۔ طالبان نے تصدیق کردی ۔

qaumikhabrein

قم المقدسہ میں انہدام جنت البقیع پر انٹرنیشنل کانفرنس

qaumikhabrein

Leave a Comment