qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

جنوبی بنگلہ دیش۔روہنگیا پناہ گزیں کیمپ میں آتش زدگی

جنوبی بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں بھیانک آتش زدگی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہیکہ سیکڑوں خیمے تباہ ہو گ ہیں۔حادثہ کاکس بازار کے بالو کھالی کیمپ نمبر ایک میں ہوا۔رفوجیز رلیف محکمہ کے عہدےدار کے حوالے سے بتایا گیا ہیکہ سات سو خٰیمے خاکستر ہو گئے ہیں۔ شب میں ساڑھے تین بجے لگنے والی آگ ابھی تک بجھائی نہیں جا سکی ہے۔مبینہ طور پر ایک خاتون اور دو بچے ہلاک ہوئے ہیں۔جنوری میں بھی کاکس بازار کے ہی ایک کیمپ میں آگ لگی تھی جس میں ہزاروں ٹینٹ جل گئے تھے۔

Related posts

ساجد جاوید برطانیہ کے نئے وزیر صحت۔

qaumikhabrein

یمن میں نیو ٹران بم کا استعمال۔ سعودی اتحاد کے جنگی جرائم کا سلسلہ دراز

qaumikhabrein

سنگھ کی ماڈل ریاست میں دلتوں پر بڑھتے مظالم۔۔سراج نقوی

qaumikhabrein

Leave a Comment