qaumikhabrein
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی فی الحال نہیں۔

جموں کے 170روہنگیا پناہ گزینوں کی گرفتاری اور انکو انکے وطن بھیجنے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ اس وقت تک روہنگیا کو ملک سے باہر نہیں بھیجا جائےگا جب تک اس قسم کے معاملوں کے لئے موجود طریقہ کار اختیار نہیں کیا جاتا۔ عدالت نے روہنگیا کی گرفتاری کے تعلق سے تمام عرضیوں کو خارج کردیا۔

Related posts

‘احترام منبر مہم ‘ کے خلاف مولانا آغا روحی میدان میں

qaumikhabrein

امروہا میں پیغمبر اکرم کی ولادت کے موقع پر محفل نور۔

qaumikhabrein

مسجد اقصیٰ پر فلسطینیوں اور اسرائیلی پولس میں جھڑپیں۔

qaumikhabrein

Leave a Comment