qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

مصور، خطاط اور شاعر صادقین کو ایک اور اعلیٰ اعزاز

مصور، خطاط اور رباعی گو شاعر صادقین احمد نقوی امروہوی ان شخصیات میں شامل ہیں جنہیں پاکستان کے ایک اور اعلیٰ ترین ایواڈ سے نوازا گیا ہے۔

یوم پاکستان کے موقع پر صادقین احمد نقوی کو آرٹ کے لئے، عابدہ پروین کو گلوکاری کے لئے، احمد فراز کو ادب کے لئے اور ڈاکٹر جمیل جالبی کو ادب کے لئے نشان امتیاز سے نوازہ گیا ہے۔صادقین وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں پاکستان کے چار اعلیٰ ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔1960 میں انہیں تمغہ امتیاز،1962 میں فخر پاکستان،1980 میں ستارہ امتیاز اور اب2021میں انہیں نشان امتیاز سے سرفراز کیا گیا ہے۔نشان امتیاز انہیں بعد از مرگ دیا گیا۔دس فروری 1987 کو 63برس کی عمر میں انکا کراچی میں انتقال ہو گیا تھا۔

Related posts

مزاحیہ اداکار کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی۔

qaumikhabrein

یو پی۔ عدالتی احکامات کو دھتا بتاتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے قدیم مسجد کو منہدم کردیا۔

qaumikhabrein

بابری مسجد کی شہادت کے دن فلسطین میں مسجد شہید کی گئی

qaumikhabrein

Leave a Comment