qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

اورنگ آباد۔مدد ملت نَدھی بنک کا افتتاح

اورنگ آباد کے چشتیہ کالونی علاقے میں مدد ملت نَدھی بنک کا افتتاح عمل میں آیا ۔اس بنک کے قیام کا مقصد بچت گروپ کے نام پر ہورہے خواتین کے استحصال پر قابو پانا اور ضرورت مند افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرکے انھیں خود کفیل بنانا ہے۔مدد ملت اسمال بنک  کے ذمہ داروں کا دعویٰ ہے کہ یہ بنک پوری طرح سے غیرسودی لین دین کریگا ۔لوگوں کو امید ہیکہ مدد ملت نَدھی بنک کے ذمہ داران دیگر مالی اداروں کی طرح مسلمانوں کااستحصال کرکے کروڑوں روپیہ ہڑپ کرکے غائب نہیں ہونگے۔غریب اور چھوٹے مسلم کاروباریوں کو اس بینک سے بہت امیدیں ہیں۔

Related posts

 MIM ایم پی امتیاز جلیل میرا روڈ سے چناؤ لڑنے کے خواہاں

qaumikhabrein

DIPCOVAN کٹ بتائے گی جسم میں کورونا سے لڑنے کی کتنی طاقت ہے۔

qaumikhabrein

فلسطنیوں کے احتجاج کا کیا ہےنیا طریقہ۔؟

qaumikhabrein

Leave a Comment