qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

برطانیہ میں بھی شہیدان کربلا کا غم منایا جاتا ہے۔

دنیا کے دیگر خطوں کی طرح برطانیہ میں بھی ہر سال سید الشہدا، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری اور سوگواری بڑی عقیدت سے منائی جاتی ہے۔ مینچیسٹر شہر کی سڑکوں پر ایک جلوس برآمد ہوا جس میں ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک کے لوگوں نے شرکت کی۔ عزائی جلوسوں کےساتھ ساتھ امام حسین کی قربانی کو
خون کا عطیہ کرکے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

2006 میں مینچیسٹر میں محرم میں بلڈ ڈونیشن مہم شروع کی گئی تھی جو اب تک بڑی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ ہزاروں افراد امام حسین کے نام پر خون عطیہ کرکے ہزاروں قیمتی جانوں کو بچانے کی کام کرتے ہیں۔ امام حسین کے نام پر خون عطیہ کی مہم مین چیسٹر، اسکاٹ لینڈ اور ویلس سمیت ملک کے پچیس شہروں میں چلائی جاتی ہے۔

Related posts

برج امامت کا چوتھا آفتاب غروب ہو گیا

qaumikhabrein

جنگ زدہ یوکرین میں چیک پوسٹ پر فوجی نے گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی

qaumikhabrein

مسلمانوں کو بیدار کرنے میں لگے ہیں مولانا  غلام رسول بلیاوی

qaumikhabrein

Leave a Comment