qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

چلی فلسطین میں سفارتخانہ کھولےگا۔

چلی نے اسرائیل کو جھٹکا دینے والا اعلان کیا ہے۔ اسکا کہنا ہیکہ وہ جلد ہی فلسطین میں اپنا سفارتخانہ کھولنے جارہا ہے۔
چلی کے صدر گیبریل بورک کا کہنا ہے کہ وہ فلسطین میں سفارت خانہ کھولنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

بورک نے کہا “میں یہ کہہ کر ایک خطرہ مول لے رہا ہوں… ہم فلسطین میں اپنی سرکاری نمائندگی کو چارج ڈی افیئرز سے بڑھانے جا رہے ہیں۔ اب ہم ایک سفارت خانہ کھولنے جا رہے ہیں،”
چلی کی وزیر خارجہ انتونیا اریجولا نے اس منصوبے کی تصدیق کی ہے، لیکن انہوں نے کہا ہے کہ ابھی تک کوئی ٹائم لائن طے نہیں ہے اور چلی فلسطین اور اسرائیل دونوں کو جائز ریاستوں کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Related posts

فلسطین اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کریگا۔

qaumikhabrein

سٹی کراؤن پبلک سکول  کی سالانہ تقریبات

qaumikhabrein

لبنان ٹائٹانک کی طرح ڈوب جائےگا۔ پارلیمنٹ اسپیکر نے کیا خبردار۔

qaumikhabrein

Leave a Comment