qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

ایران۔ مسجد کے سامنے امام مسجد کا قتل

ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے پولیس سربراہ احمد طاہری نے کہا ہے کہ کل شام مسلح افراد نے زاہدان کی جمہوری اسلامی اسٹریٹ پر واقع مولائے متقیان مسجد کے سامنے حجت الاسلام سجاد شہرکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ مجرموں کی گرفتاری کے لئے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے اور جلد مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق حالیہ فسادات کے دوران بعض شرپسند عناصر سیستان و بلوچستان میں شیعہ سنی کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Related posts

ٹوپی کی سیاست اور ’سیات کی ٹوپی۔۔۔سراج نقوی

qaumikhabrein

یوم قدس ۔پوری دنیا میں امریکہ اور اسرائل مردہ باد کے نعروں  کی گونج

qaumikhabrein

اورنگ آباد میں بھی منایا گیا یوم آئین۔

qaumikhabrein

Leave a Comment