qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

خامنہ ای پر لکھا ترانہ دنیا بھر میں مقبول ۔یو ٹیوب نے ہٹادیا۔

ایران کے انقلابی لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ آج دنیا کے طاقتور اور مقبول ترین لیڈر ہیں۔انہوں نے انریکہ جیسی نام نہاد سوپر طاقت اور دفاعی تکنیک کے معاملے میں نمبر ایک سمجھے جانے والے اسرائل  کو جس طرح دھول چٹا کر جھکنے کو مجبور کیا اس نے دنیا  کو حیرت زدہ کردیا ہے۔

ایران میں انکی شان میں ایک نغمہ لکھا گیا جس نے دیکھتے دیکھتے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرلی۔سیسی پلائی لیکن یو ٹیوب اور دوسرے سوشل پلیٹ فارموں نے اس نغنے کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دیا ہے۔ قومی خبریں ڈاٹ کام نے اسکو اپنے پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن یو ٹیوب  نے اسکی منظوری نہیں دی۔ ۔اس نغمے میں خامنہ ای کی استقامت، دشمن کے سامنے  سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ڈٹ جانے کی تعریف کی گئی ہے۔

اس نغمے کے کچھ بول اس طرح ہیں۔

 خامنہ ای ہماری سپر ہیں۔

وہ ہمارا اسلحہ ہیں۔

وہ ایسا ہاتھ ہیں جس نے ہم سب کو ایک کر رکھا ہے۔

وہ ہمارے میزائلوں کا قلب ہیں۔

انہوں نے ظالموں کو اپنے بلوں میں چھپنے کو مجبور کردیا ہے

 وہ ایک مضبوط قلعہ ہیں۔ سرو کی مانند کھڑے ہیں۔

 وہ ایسی بلند اواز ہیں جو ہمارے دلوں کی صدا ہیں۔

وہ ایسی روح ہیں جو ہمیں گرنے اور بکھرنے نہیں دیتی۔

وہ دشمنوں کے لئے ایک بہت برا خواب ہیں۔

 وہ صرف ایک فرد نہیں ہیں بلکہ بذات خود ایران ہیں۔

وہ تہمارے ہیں میرے ہیں۔  وہ وطن کی روح رواں ہیں

خامنہ ای خامنہ ای

Related posts

غزہ پر اسرائیلی حملے میں معزور شخص اور بیوی بچی ہلاک۔

qaumikhabrein

ٹویٹر نےایلون مسک کیخلاف مقدمہ کردیا

qaumikhabrein

فرانس میں یہودیوں کیخلاف بیان پر مسجد بند کردی گئی۔

qaumikhabrein

Leave a Comment