qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

بی جے پی سرکار کے قیام کے بعد اقلیتوں میں بے چینی ۔ریس شیخ

مہاراشٹر اسمبلی کے رکن رئیس شیخ نے کہا کہ بی جے پی سرکار کے قیام کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں میں بے چینی اور اضطراب پایا جارہا ہے انہیں تحفظات کا یقین دلانا بھی نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کا فرض ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم اکثریتی علاقوں میں ترقیاتی کاموں پر توجہ دینا بھی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے کاموں میں دلچسپی لینا بھی وقت کی ضرورت ہے۔ رئیس شیخ نے کہا کہ بھیونڈی میں کئی ترقیاتی کام التواء کا شکار ہے اس پر بھی توجہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کو تحفظ کا یقین دلانا اس سرکار کا فرض ہے۔

Related posts

وندنا مشرا کی موت کا ذمہ دار کون۔؟

qaumikhabrein

علامہ ارتضیٰ عباس کی تحقیقی کتاب ‘فغان دلگیر’ منظر عام پر

qaumikhabrein

مولا علی کی وصیت پر عمل کرنے سے انسان کامل بنا جاسکتا ہے۔ مولانا شہوار

qaumikhabrein

Leave a Comment