qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

صحافی رعنا ایوب کو عصمت دری اور قتل کی دھمکیاں

اپنی کتاب میں گجرات مسلم کش فسادات کا ذمہ دار اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کو قرار دینے والی خاتون صحافی رعنا ایوب کو بی جے پی حامی غنڈوں کی جانب سے جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
ٹویٹر پر مودی سرکار پر کڑی تنقید کرنے والی خاتون صحافی رعنا ایوب کو مبینہ حکومتی سوشل میڈیا ٹیم کے کارندوں کی جانب سے نہ صرف ہراساں کیا جا رہا ہے بلکہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔

صحافی تنظیموں اور سوشل میڈیا صارفین کے دباؤ میں ممبئی پولیس کی سائبر کرائم ونگ نے قتل اور زیادتی کی دھمکی دینے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
انٹزنیشنل صحافی تنظیموں اور مسلم ارکان اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ مودی دور حکومت میں اقلیتوں اور خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے جس سے ملک کا نام نہاد سیکولر چہرہ بے نقاب ہوگیا۔
صحافی رعنا ایوب نے ’گجرات فائلز‘ نامی کتاب لکھی تھی جس میں 2002 میں گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات کا ذمہ دا ر اس وقت کی بی جے پی حکومت کو ٹھہرایا ت

Related posts

عباس غازی۔ طے کر رہے ہیں ترقی کی منزلیں

qaumikhabrein

ممتا بنرجی کا غیر بی جے پی لیڈروں کے نام خط۔ بی جے پی کی کرتوتوں کا ذکر کیا۔

qaumikhabrein

ایران ۔ امریکہ جنگ: مسلمانوں میں اتحاد کی اشد ضرورت

qaumikhabrein

Leave a Comment