qaumikhabrein
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

اترا کھنڈ بی جے پی صدر کو گارڈ آف آنر کیوں دیا گیا گارڈ آف آنر؟

بی جے پی دور حکومت میں گارڈ آف آنر بھی اب ایرو ٖں غیروں کو دیا جانے لگا ہے۔ اب پولیس بی جے پی کے لیڈروں کو بھی گارڈ آف آنر دینے لگی ہے۔ اترا کھنڈ کے بی جے پی صدر مدن کوشک ہیلی کاپٹرسے جب باگیشور پہونچے تو پولیس نے انہیں گارڈ آفر پیش کیا۔ مدن کوشک کوئی سرکاری عہدےدار نہیں جنہیں پولیس گارڈ آف آنر دیا جاتا۔ باگیشور کے ایس پی کا کہنا ہیکہ گارڈ آف آنر غلط نہیں دیا گیا اور اسکی جانچ کے احکامات دیدئے گئے ہیں

Related posts

برطانیہ میں بھی شہیدان کربلا کا غم منایا جاتا ہے۔

qaumikhabrein

قم میں انہدام جنت البقیع کے سلسلے میں انٹرنیشنل کانفرنس

qaumikhabrein

کورونا کی دوا نقصان دہ ہے۔ دواساز کمپنی نے تسلیم کرلیا

qaumikhabrein

Leave a Comment