qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

برازیل نے ہندستان کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔

برازیل کے صدر بولسونارو

برازیل کے صدر بولسونارو پر ویکسین ڈیل میں بدعنوانی کو نظر انداز کرنے کے الزام کے بعد برازیل نے ہندستان کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ منسوخ کر دیاہے۔امریکی میڈیا کے مطابق برازیل نے ہندستان کے ساتھ کو ویکسین نامی کورونا ویکسین کی 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ڈیل منسوخ کر دی ہے، معاہدے کے مطابق ہندستان نے کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوارکیں برازیل کو فراہم کرنی تھیں۔

وفاقی اداروں نے معاہدے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ برزایل میں مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

Related posts

پرسار بھارتی کا اردو کے ساتھ سوتیلابرتاؤ۔

qaumikhabrein

شرعی احکامات کو رسومات کی قید سے آزاد کرنا ضروری۔ مولانا شہوار نقوی

qaumikhabrein

آہ! سیدہ سلطانہ۔آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے

qaumikhabrein

Leave a Comment